Featuredپنجاب

نیب نے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کوکل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور:قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوکل(پیر کو) ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

نیب حکام کے مطابق نیب لاہور56 کمپنیز کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کرپشن پرپہلے ہی تحقیقات کررہاہے جس میں نیب لاہورنے شہبازشریف کو11بجے صاف پانی کرپشن کیس میں طلب کیا ہے جبکہ دوپہر2بجے پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ شہبازشریف کو آشیانہ اقبال اورپاور ڈیولپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیاگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close