Featuredپنجاب

بیگم کلثوم نواز کی جدائی میں نواز شریف کی طیعت خراب

لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر موجود نواز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے باعث وہ تعزیت کرنے والوں سےنہیں مل سکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تعزیت کے لیے جاتی امرا آنے والوں سےحمزہ شہباز، سلمان شہباز، آصف کرمانی مل رہے ہیں۔

واضح رہے بیگم کلثوم نواز گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئیں جس کے بعدپنجاب حکومت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا۔

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد انہیں اسلام آباد ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور لے جایا گیا، جس کے بعدانہیں سخت سیکورٹی میں جاتی امراء پہنچایا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close