صفحہ اول پاکستان پنجاب نوازشریف کی والدہ کے ہمراہ اہلیہ کی قبر پر حاضری

نوازشریف کی والدہ کے ہمراہ اہلیہ کی قبر پر حاضری

1 min read
0
0
4
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کے ہمراہ اہلیہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔

نوازشریف نے اہلیہ کی قبر پر پھول بھی چڑھائے ،سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل ادا کی جائے گی ۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بھارت کی آبی جارحیت؛ دریاؤں میں سیلابی پانی چھوڑ دیا

بھارت نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، جس کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح بل…