صفحہ اول پاکستان پنجاب پارٹی رہنما ووٹ چوری ہونے سے بچائیں، نواز شریف کی ضمنی انتخاب کے لیے ہدایت

پارٹی رہنما ووٹ چوری ہونے سے بچائیں، نواز شریف کی ضمنی انتخاب کے لیے ہدایت

57 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کردی ہیں، جس میں انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنما ووٹ چوری ہونے سے بچائیں،اراکین قومی اسمبلی اور امیدوار آر او آفس میں موجود رہیں اور حتمی نتائج موصول ہونے تک آر او آفس میں موجود رہیں۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی بھی پولنگ کے بعد آر او آفس متوقع ہے۔
واضح رہے کہ 14 اکتوبر کو ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

139total visits,4visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

موبائل فون چھیننے پر شیخ رشید کے خلاف درخواست دائر

گزشتہ رات ضمنی انتخابات کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے موبائل فون چھیننے پر وفاقی …