پنجاب

آئل ٹینکر الٹنے کے باعث قریبی پلازہ نظرآتش

راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے گلریز میں تیز رفتار آئل ٹینکر الٹنے کے باعث آگ لگ گئی جس نے قریبی پلازہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

راولپنڈی کے علاقے گلریز میں تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی، تیل بہتا ہوا قریبی عمارتوں تک بھی پہنچ گیا، آگ نے ایک پلازہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، آگ بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close