پنجاب

لاہور میں آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس منقد ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹر لاہور میں منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر کے کور کمانڈرز اور ڈی جی رینجرز نے شرکت کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے جن کی تفصیلات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close