صفحہ اول پاکستان سندھ فاروق ستار اور ان کے ساتھیوں کو مل بیٹھنے کی گزارش کرتا ہوں، فروغ نسیم

فاروق ستار اور ان کے ساتھیوں کو مل بیٹھنے کی گزارش کرتا ہوں، فروغ نسیم

2 min read
0
0
11
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میں فاروق ستار کی بڑی عزت کرتا ہوں، ان کی کوئی غلطی نہیں، میں فاروق ستار اور ان کے ساتھیوں کو مل بیٹھنے کی گزارش کرتا ہوں۔ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں ان کہنا تھا کہ پارٹی رہنماؤں میں تناؤ سے کراچی کی عوام اور ملک کا نقصان ہورہا ہے، پرویز مشرف اچھے انسان ہیں، وہ بھائیوں جیسے ہیں اور میں ان کا وکیل بھی ہوں لیکن وہ میرے سیاسی لیڈر نہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سینیٹ الیکشن، ایم کیو ایم کے دونوں گروہوں کا پیپلز پارٹی سے رابطہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دونوں کے گروہوں نے سینیٹ انتخابات کے لئے پیپلز پارٹی س…