سندھ

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم طیارہ بحفاظت لینڈ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 7424 جدہ سے لاہور پہنچی اور لینڈنگ کے دوران اس سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کر لیا اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close