سندھ

رینجرز کی کارروائیاں کراچی کے مختلف علاقوں سے 5ملزمان گرفتار

کراچی : شہر قائد میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں جہانگیر ٹاون ،اورنگی ٹاون اور رانچھوڑ لائن میں کارروائیاں کی گئی ہیں جن کے نتیجے میں پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق عسکری ونگ سے ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close