صفحہ اول پاکستان سندھ بھٹو کا وارث بھٹو ہی ہو سکتا ہے: غنویٰ بھٹو

بھٹو کا وارث بھٹو ہی ہو سکتا ہے: غنویٰ بھٹو

1 min read
0
0
7
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

لاڑکانہ : پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ بھٹو کا وارث بھٹو ہی ہو سکتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو، میر مرتضیٰ ، شاہ نواز اور بے نظیر بھٹو کو سازش کے تحت قتل کرایا گیا۔ بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا سندھ حکومت مکمل ناکام ہو گئی ہے۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عسکری امیوزمنٹ پارک میں جھولا گرنے کا مقدمہ درج

عسکری پارک کے اندر نیا امیوزمنٹ پارک بنایا گیا تھا جس میں جدید طرز کے جھولے نصب کیے گئےتھے…