سندھ

بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو 3روزہ دورے پردبئی روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کر کے اہم ملکی معاملات پر گفتگو کریں گے ۔بتا یا جا رہاہے کہ دبئی میں بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات میں پاناما لیکس کے انکشافات کے بعدکی صورتحال پر حکومت پر دباﺅ ڈالنے کے لیے اسٹریٹجی پر بھی غور کیاجائے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close