سندھ

سابق رکن سابق رکن صوبائی افشاں عمران ایم کیوایم میں شامل

کراچی : سابق رکن صوبائی اسمبلی افشاں عمران ساتھیوں متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہوگئیں، ان کا تعلق مسلم لیگ ق سے تھا اور خواتین ونگ کی سابق صوبائی صدر بھی رہیں ۔ 
افشان عمران کے نائن زیرو آمد کے موقع پر اُنہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے او رایم کیوایم میں شمولیت پر خوش آمد یدکہاگیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے رہنماءوسیم اختر نے کہاکہ ہرزبان بولنے والے ایم کیوایم میں آئے ہیں ، ڈیڑھ سے 200لوگوں نے ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کی ، بدقسمتی سے میری جماعت کے ہی کچھ لوگ میرے قائد پر جھوٹے الزام لگارہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close