سندھ

لاڑکانہ میں ٹریفک حادثہ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: چوہڑ پور روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل ميں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 لاڑکانہ میں چوہڑپور روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افراد موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے گاؤں سے لاڑکانہ آرہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سجاد بھٹو، برکت بھٹو اور کاشف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close