سندھ

ٹرین کی تباہی، دہشتگردی کا خوفناک منصوبہ ناکام، دہشت گرد گرفتار

حیدر آباد پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرکے تین کلو وزنی بم بر آمد کرکے ریلوے ٹریک کو تباہ ہونے سے بچا لیا ۔تفصیلات کے مطابق حیدر آباد ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کے لئے تین کلو وزنی بم رکھا گیا تھا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم کا نام قیوم دھاریجو ہے جو ریلوے ٹریک کو بم سے اڑا کر تباہ کرناچاہتا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close