صفحہ اول پاکستان سندھ ووٹ دیں تو میرے ساتھ سلفی مفت، فاروق ستار نے ایسی آفر کردی کہ ۔۔۔۔۔

ووٹ دیں تو میرے ساتھ سلفی مفت، فاروق ستار نے ایسی آفر کردی کہ ۔۔۔۔۔

54 second read
0
0
15
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارمقدمات میں ضمانت کرانے کیلئے عدالت پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی ساتھ سیلفیاں بنانے لگے ۔اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے خوشگوار موڈمیں سیلفی کی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی فری میں نہیں بنے گی ایک سیلفی کے 250 ووٹ ہوں گے۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستا ن کے رہنما فاروق ستار کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن اورسولجربازارمیں مقدمات درج ہیں اور کاغذات نامزدگی پر مقدمات ظاہر نہ کرنے پر ان کا کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے تھے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سرکاری گاڑیاں چھنوانے میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف

اے سی ایل سی پولیس کے ہاتھوں گرفتارملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں سچل …