Featuredسندھ

زرداری کانام ای سی ایل میں شامل کرنے پردکھ ہوا:اعتزازاحسن

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزازاحسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری کانام ای سی ایل میں شامل کرنے پردکھ ہواہے۔

پاکستان ویوز کے مطابق اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری ابھی ملزم نہیں ہے،کوئی ریفرنس بھی نہیں،آصف زرداری کیخلاف چارج شیٹ جاری ہوئی اورنہ جرح ہوئی ہے۔نواز لندن آتے جاتے رہے ان کا نام اے سی ایل میں نہیں ڈال گیا ،زرداری بھی سابق صدر ہیں انہیں بھی رعائت دی جائے۔آصف زرداری کانام ای سی ایل میں شامل کرنے پردکھ ہواہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close