صفحہ اول Featured ”نواز شریف ابلیس کی۔۔۔“ ڈاکٹر عامر لیاقت نے شرمناک ترین بات کہہ دی، پاکستانیوں کیلئے غصہ برداشت کرنا مشکل ہو گیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

”نواز شریف ابلیس کی۔۔۔“ ڈاکٹر عامر لیاقت نے شرمناک ترین بات کہہ دی، پاکستانیوں کیلئے غصہ برداشت کرنا مشکل ہو گیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

54 second read
0
0
83
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعامر لیاقت حسین نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی اور گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے اب تک کی سب سے شرمناک ترین بات کہہ دی ہے جس پر پاکستانیوں کیلئے غصہ برداشت کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریات کے دوران میزبان وسیم بادامی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چور سہولت کار کے ساتھ آرہا ہے، نواز شریف ابلیس کی نشانی ہے، چوروں کا استقبال نہیں ہوتا، ان چوروں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کیا جائے ۔

عامر لیاقت نے رانا ثناءاللہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تمام حدیں پار کر دی ہیں اور انہوں نے شعائر اسلام کی توہین کی ہے کیونکہ حج اللہ کے شعائر میں سے ایک ہے۔ حج جیسے مقدس فریضے کو نواز شریف کے استقبال کے ساتھ منسلک کرکے اسلام کی توہین کی گئی ہے، نواز شریف شعائر ابلیس ہے یعنی وہ ابلیس کی نشانی ہے۔

واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو نیب اور ایف آئی اے کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ پر طیارے میں ہی حراست میں لیا تھا، دونوں مجرموں کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا گیا اور پھر اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

انتخابات میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، صرف الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آرکا سینیٹ میں اظہار خیال

ہم صرف الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں۔ میجرجنرل آصف غفور کا مزید کہنا تھا کہ 3لاک…