سندھ

”حکومت میں آنے کے بعد عمران خان بھی وہ ایک کام ضرور کرے گا جو زرداری اور نواز شریف نے کیا “معروف اینکر پرسن نے کامران خان نے پاکستانیوں سے شرط لگا لی

کراچی: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے آج میانوالی جلسے میں پاکستان پرقرضوں کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا اور اس بڑھتے ہوئے قرضے کا ذمہ دار آصف علی زرداری اور نواز شریف کی کرپشن کو قرار دیا لیکن اب معروف تجزیہ کار کامران خان نے چیلنج کیا ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو حکومت ملے گی اور وہ بھی قرضے لیں گے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ”PM کے لیے ‘پسندیدہ’ عمران خان کے ‘ یقینی’ حلف اٹھانے میں دو ہفتے ہیں۔ نہ جانے کیسے terrorism پوری قوت سے لوٹ آئی اور$ 130 کا ہوگیا،شرح سود بڑھ گئی،حلف اٹھاتے ہی پی ٹی آءحکومت نئے قرضے لینے دوڑے گیIMF، پیٹرول، بجلی ہر چیز ہوگی مہنگی ترین،یہ ہوگی پہلے 90 days کی کارکردگی، لگی شرط“۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close