Featuredسندھ

سندھ کا وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟ بلاول بھٹو نے ایسے شخص کو نامزد کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کو ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کر دیاہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلاول ہاﺅس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ جبکہ آغا سراج درانی کو سپیکر اور ریحانہ لغاری کو ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدوار نامزد کر دیا گیاہے ۔

واضح رہے کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ نام سامنے نہیں آ سکاہے اور پی ٹی آئی کا کہناہے کہ اس پر ابھی مشاورت جاری ہے اور عمران خان خود ان کے نام کا اعلان کریں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close