سندھ

کراچی : مشتعل افراد کا 92 نیوز کی ٹیم پر حملہ ،ڈی ایس این جی وین کو بھی نقصان پہنچایا

کراچی:کراچی  مین لائنز ایریا یونٹ54 میں انہدامی کارروائی کے دوران  مشتعل افراد  نے92 نیوز ٹیم پر حملہ کر دیا ہے۔

مشتعل افراد نے 92نیوز کی ڈی ایس این جی وین کو بھی نقصان پہنچایا اورڈی ایس این جی انجینئر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مشتعل افراد نے نائنٹی ٹو نیوز کی ٹیم کو اغوا کرنے کی بھی کوشش کی جبکہ  پولیس نےروایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشتعل افراد کو نہ روکا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close