سندھ

پولیس نے پی ٹٰی آئی رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لےلیا

کراچی: کراچی پولیس نے شارع فیصل پر احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر لاٹھی  چارج کردیا اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو حراست میں لے لیا ۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس سے شیلنگ کی اور ساتھ ہی لاٹھی چارج کیا ۔ دوسری طرف ایس ایس پی انوار راو جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور فیصل واوڈا کو حراست میں لے کر بکتر بند گاڑی میں بٹھا یااور تھانہ ایئرپورٹ منتقل کر دیا ۔

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close