صفحہ اول کھیل و ثقافت کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی 4 رکنی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی 4 رکنی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان

2 min read
0
0
5
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے لئے 4 رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ کامن ویلتھ گیمز 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوں گے جس میں پاکستان کی 2 لڑکیوں اور 2 لڑکوں پر مشتمل 4 رکنی بیڈمنٹن ٹیم حصہ لے گی۔

ٹیم میں ماہ حور شہزاد، پلوشہ بشیر، حافظ عرفان اور مراد علی شامل ہیں جب کہ پاکستانی کھلاڑی انفرادی اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیں گے۔ پاکستانی ٹیم بھارت، اسکاٹ لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے اور  روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کا مقابلہ 5 اپریل کو ہوگا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پی ایس ایل 2018ء کیلئے پشاور زلمی کے آفیشل گانے کا ٹیزر ریلیز ہوگیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چیمپین پشاور زلمی نے پی ایس ایل 2018ءکیلئے آفیشل گانے …