کھیل و ثقافت

انڈیا سے ہارنے پر اداکارہ میرا مایوس ۔ خود کو کمرے میں بند کر لیا

اسلام آباد۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست پر اداکارہ میرا نے خود کو دو دن کے لئے کمرے میں بند کر لیا ہر طرح کی خاموشی اختیار کر لی اداکارہ میرا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ میرا کو کرکٹ ٹیم کی ناکامی سے کافی دکھ پہنچا ہے اور وہ کامیابی کی صورت میں جشن منانا چاہتی تھیں مگر ناکامی نے ان کے سارے پروگرام پر پانی پھیر دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close