صفحہ اول کھیل و ثقافت میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سریز میں دستیاب ہوں ،مچل سٹارک نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا

میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سریز میں دستیاب ہوں ،مچل سٹارک نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا

53 second read
0
0
13
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سڈنی: آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی پاکستان سیریز کے لیے اپنی دستیابی سے کرکٹ آسٹریلیا کو آگاہ کر دیا ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر مچل اسٹارک اپریل میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں ان فٹ ہو گئے تھے۔سٹارک نے اعلان کیا ہے کہ وہ فٹ ہو گئے ہیں اور پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے دستیاب ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا پر امید ہے کہ جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز بھی سیریز سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ کی سیریز اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جا ئے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بن گئے،ویب سائٹ پر تصویر آویزاں

واضح رہے پاکستان کا وزیر اعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن ان چیف ہوتا ہے جس کے بعد انہیں بو…