کھیل و ثقافت

’’اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر۔ ۔ ۔ ‘‘ نوجوان لڑکی نے بھارتی ٹیبل ٹینس سٹار پر بدفعلی کا الزام لگایا تو ملزم نے لڑکی کیلئے کیا کام کردکھایا؟ ہرکوئی دنگ رہ گیا

نئی دہلی: بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی.سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی ایک 18 سالہ لڑکی نے ان کے خلاف ریپ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی۔سومیہ جیت گھوش نے کہاکہ میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، مگر مجھے امید ہے کہ شادی کے بعد اب عدالت میرے خلاف کیس خارج کردے گی اور میں دوبارہ اپنی ٹریننگ شروع کرسکوں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close