صفحہ اول کھیل و ثقافت ایشین گیمز ولیج سے اشیاء غائب ہونے کا معاملہ، ہاکی کھلاڑی ملوث

ایشین گیمز ولیج سے اشیاء غائب ہونے کا معاملہ، ہاکی کھلاڑی ملوث

53 second read
0
0
9
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: ایشین گیمز ولیج سے اشیاء غائب میں ہاکی کھلاڑیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے کمروں سے استعمال کی اشیاء غائب کیں جن میں سے کچھ کو ولیج انتظامیہ نے جکارتہ ائرپورٹ سے برآمد کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ولیج انتظامیہ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے جرمانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم معاملہ طے پانے پر متوقع بھاری جرمانے سے کھلاڑی بچ گئے۔ دستے کی انتظامیہ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نےمعاملہ رفع دفع کرانےکی کوشش کی۔ پی او اے کے عہدیداروں نے مقامی انتظامیہ اور اولمپک کونسل آف کی مدد سے معاملہ ختم کیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

آسٹریلیا کے خلاف پریکٹس میچ کے لئے قومی اے ٹیم کا اعلان، اسد شفیق کپتان مقرر

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کے لئے قومی اے ٹیم کا اعلان…