کھیل و ثقافت

ویرات کوہلی اور انوشکا کی شادی ۔۔۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور ظہیر خان کی طرح دیگر کھلاڑی بھی اس حوالے سے آگے بڑھیں اور فیصلہ کریں ،انہیں ازدواجی زندگی میں خوش دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو گی۔

۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور ظہیر خان کی طرح دیگر کھلاڑی بھی اس حوالے سے آگے بڑھیں اور فیصلہ کریں ،انہیں ازدواجی زندگی میں خوش دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو گی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close