صفحہ اول Uncategorized اوبامہ کی داڑھی

اوبامہ کی داڑھی

1 min read
0
0
95
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے عہدہ صدارت کے بعد بھی امریکی شہریوں کی سیاسی گفتگو کا حصہ رہتے ہی ہیں تاہم باراک اوبامہ کا لائف سٹائل اور پہناوے کو زیر بحث لانا ایک عام سی بات ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ایک شہری نے باراک اوبامہ کی تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ،جس میں باراک اوبامہ کو داڑھی رکھے ہوئے دکھایا گیا۔امریکی شہری کے تصویر لگانے کے بعد اس تصویر پر تبصروں کی بہتات ہوگئی اور متعدد صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ “اب باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے “۔تصویر میں باراک اوبام کی گرے اور بلیک داڑھی والی” لک “کو خوب سراہا گیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پریانکا چوپڑا کی امریکی صدرٹرمپ پر ایک بار پھر تنقید

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو نشانہ ب…