دنیا

ترکی میں ایک اور زور دار دھماکہ ، 7افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

انقرہ : ترکی کے شہر دیار بکر میں زور دار دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئیں جس میں10 افراد کے زخمی ہو گئے ہیں جبکہ دھماکے کے باعث ہلاکتوں کے خدشے کا بھی اظہار کیا جارہاہے۔
مقامی میڈیا کا کہناہے کہ دھماکہ بس سٹیشن پر ہواہے اور دھماکے کی شدت کافی زیادہ ہے جس کے باعث10 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو ادارو ں قریبی ہسپتال منتقل کر نا شروع کر دیاہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔انتظامیہ کی جانب سے شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close