دنیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی90ویں سالگرہ، ملکہ کی شاہی جاہ وجلال کےساتھ سالگرہ کی تقریب میں شرکت

ونڈسر: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے  شاہی جاہ و جلال  کے ساتھ  اپنی نوے ویں سالگرہ کے جشن کی تقریب میں  شرکت  کی۔

تفصیلات کےمطابق ونڈر سر کاسل کے گراؤنڈ میں ہونیوالی شاہی تقریب میں شوبز کی شخصیات کے علاوہ شاہی خاندان کے افراد بھی شریک ہوئے ملکہ  شاہی بگھی میں سوار ہو کر ونڈسر کاسل آئیں تو ان کے پیچھے ایک ہزار گھوڑوں اور  بگھیوں کا جلوس بھی چل رہا تھااورشاہی جلوس اور شاہانہ تقریب کو براہ راست ٹی وی پر دکھایا گیا ملکہ چونسٹھ سال سے شاہی تخت پر براجمان ہیں اور برطانوی تاریخ کی معمر ترین حکمران ہیں اس موقع پر گانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا   ملکہ کی سالگرہ کی تقریبات چار دن تک جاری رہیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close