دنیا

روس کا مسافر طیارہ شام میں گرکر تباہ، عملے سمیت تمام مسافرہلاک

روس کا مسافر طیارہ شام میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار 32 افراد بھی ہلاک ہو گئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ رن وے سے 500 میٹر دو رتھا اور لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا تاہم اسی دوران جہاز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی اور وہ حادثے کا شکار ہو گیاجس کے باعث جہاز میں سوار 26 مسافروں سمیت عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے ہیں ۔جس کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیاہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close