دنیا

قبل از وقت بم دھماکہ 9 طالبان چل بسے

افغانستان میں قبل ازوقت بم دھماکے کے نتیجے میں نو طالبان ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فوج کے صوبائی ترجمان نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے علاقے داندء شہاب الدین میں اس وقت قبل ازوقت دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جب طالبان کا ایک گروپ علاقے میں بارودی سرنگ بچھانے میں مصروف تھا ۔ دھماکے کے نتیجے مین 9 طالبان جنگجو موقع پر ہلاک جبکہ5 زخمی ہو گئے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close