صفحہ اول دنیا یونان میں شام پر امریکی اور مغربی ممالک کے حملے کے خلاف مظاہرہ

یونان میں شام پر امریکی اور مغربی ممالک کے حملے کے خلاف مظاہرہ

53 second read
0
0
26
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

یونان میں ہزاروں افراد نے شام پر امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے مجرمانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ کے پرچم کو آگ لگا دی۔ پاکستان ویوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونان میں ہزاروں افراد نے شام پر امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے مجرمانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ کے پرچم کو آگ لگا دی ۔ یونانی مظاہرین نے دارالحکومت ایتھنز کے مرکزی اسکوائر سینٹا گما پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کے خلاف نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آۃش کردیا۔

مظاہرین نے ایسے پلاکارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا ہواتھا کہ ” امریکی حکام عوام کے قاتل”  ہیں۔ مظاہرین کا کنہا تھا کہ امریکہ جھوٹ بول کر دوسرے ممالک کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتا ہے ۔ مظاہرین نے امریکہ کی حمایت کرنے والے ممالک کی بھی مذمت کرتے ہوئے انھیں امریکی جرم میں شریک قراردیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیلجیئم؛ مسلم خواتین کے بروکینی پہن کر تیراکی کرنے پر عائد پابندی ختم

برسلز: بیلجیم کی عدالت نے مسلمان خواتین کو مخصوص لباس بروکینی میں تیراکی کی اجازت دے دی۔بی…