صفحہ اول دنیا نوجوت سنگھ سدھو نے بی جے پی کو الوداع کہہ دیا

نوجوت سنگھ سدھو نے بی جے پی کو الوداع کہہ دیا

1 min read
0
0
7
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

نئی دہلی :ماضی کے  معروف  بھارتی کرکٹر  نوجوت سنگھ سدھو نے حکمران جماعت بی جے پی کو خیر باد کہتے ہوئے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دےدیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق بھارتی کرکٹر،کمنٹیٹر،اور  بھارتی ٹی وی پروگرامزمیں قہقہے بکھیرنے والےنوجوت سنگھ سدھو نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دےدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امکان ہےکہ نوجوت  سدھو  عام آدمی پارٹی میں شامل ہونےکےلئےپرتول رہےہیں۔سدھو حکمران جماعت بی جے پی سے راجیہ سبھاکے رکن منتخب ہوئےتھے۔انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے بعدکمنٹری شروع کردی تھی ۔جبکہ وہ   بھارت میں بہت سے ٹی وی شوزمیں بھی باقاعدگی سےنظرآتےہیں ۔

 

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عازمین حج کی منیٰ روانگی شروع ، 9 ذی الحج کو میدان عرفات روانہ ہوں گے

واضح رہے کہ اس سال 20 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے جن میں ایک لاکھ چوراسی ہزار…