دنیا

دبئی : فائیو سٹار ہوٹل کی 9ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی

دبئی : دبئی میں 75 منزلہ فائیو سٹار ہوٹل کی 9ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں 75 منزلہ فائیو سٹار ہوٹل کی 9ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close