دنیا

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی انان چل بسے

نیویارک:اقوام متحدہ کے سا بق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے ، ان کی عمر 80 سال تھی ۔

کوفی عنان جنوری 1997 سے دسمبر 2006 تک سیکرٹری جنرل رہے ہیں ، کوفی عنان کی موت سوئٹزر لینڈ میں ہوئی ، وہ اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل تھے ۔ کوفی عنان کو 2002 میں امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا اور 2002 میں ہی بطور سیکریٹری جنرل پاکستان کے دورے پر آئے تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close