دنیا

دنیا کی ہر مشکل کی جڑ امریکہ اسرائیل سے ڈرتے نہیں: ایران

انقرہ: ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ دنیا کی ہر مشکل کی جڑ امریکہ ہے۔ ترکی کے شہر انطالیہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا امریکہ اور اسرائیل بین الاقوامی سلامتی کو درہم برہم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close