دنیا

اہم بین الاقوامی ائیرلائن کا طیارہ اغوا،درجنوں افرادیرغمال

ویلیٹا: لیبیا کی ائیرلائن کا مسافر طیارہ اغواکرلیاگیاہے۔طیارے میں 118 افرادسوارہیں۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق لیبیا کے طیارے کو ممکنہ طورپر روسی ہائی جیکرز نےاغواکیاہے۔طیارہ مالٹا میں اتارلیاگیاہے۔ ہائی جیکرز کے پاس ہینڈ گرینڈزہونے کی اطلاع ہے۔

طیارہ اب مالٹا کے ائیرپورٹ پر کھڑاہے۔ مالٹا ائیرپورٹ آنےوالی پروازوں کا رخ نزدیکی ائیرپورٹس کی جانب موڑدیاگیاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close