بلاگ

پرنٹر انک کو بچانے کے لیے بہترین فونٹس

اگر تو آپ کے پرنٹر کی انک بہت جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس کی وجہ اپنی دستاویزات میں Arial فونٹ کا استعمال کرنا ہوسکتا ہے۔

جی ہاں اگر آپ بہت زیادہ دستاویزات اور تصاویر کی پرنٹنگ کرتے ہیں تو ایریل فونٹ آپ کی سیاہی کو بہت تیزی سے ختم کرسکتا ہے۔

ویسے تو بیشتر فونٹس میں صرف اسٹائل کا فرق لگتا ہے مگر ان میں کچھ ایسے ہوتے ہیں جن پر مبنی دستاویزات میں پرنٹر کی سیاہی کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور ایریل اس حوالے سے بدترین ہے۔

ماہرین کے مطابق ایریل کے مقابلے میں ٹائمز نیو رومن کے استعمال کرنے پر پرنٹر انک کو 27 فیصد زیادہ چلایا جاسکتا ہے، جبکہ Calibri اور Century Gothic بھی ایریل کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر فونٹس ہیں۔

انہوں نے Ecofont کو بھی استعمال کرنے کا مشورہ دیا جسے ڈیزائن ہی اس مقصد کے لیے کیا گیا ہے کہ جتنی ہوسکی پرنٹر انک کو بچایا جاسکے۔

تاہم یہ فونٹ مفت دستیاب نہیں اور زندگی بھر کے لیے اس کا لائسنس 20 ڈالرز کے عوض ملتا ہے تاہم اگر بہت زیادہ پرنٹنگ کرتے ہو تو یہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close