More share buttons
Share with your friends










Submit
بلاگ

روزانہ پھلوں کا استعمال دل کے دورے کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تازہ پھلوں کو استعمال کرنے سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔

پھلوں کا استعمال ویسے تو صحت کے لیے یقینی طورپراچھا ہوتا ہے اوراس کے استعمال سے بہت سی بیماریوں سے نجات بھی ممکن ہے کیونکہ پھلوں میں شامل قدرتی معدنیات کی ایک خاص مقدارجسم کو بھرپورتوانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تندرست بھی رکھتی ہے۔

انگلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ روزانہ تازہ پھلوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں دل کے دورے کے خطرات ان لوگوں کی نسبت انتہائی کم ہوجاتے ہیں جوکبھی کبھارپھلوں کا استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق روزانہ 100 گرام تازہ پھل کھانے سے دل کے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے