بلاگ

دنیا کا معمر ترین طوطا شکاگو میں چل بسا

آسڑیلیا کےتارونگاچڑیا گھر میں پیدا ہونے والا یہ گلابی اور سفید رنگ کا یہ طوطا 1934امریکی چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کیا گیا تھا اور گزشتہ کئی دہائیوں سے چڑیا گھر میں موجود تھا۔

اس طوطے کی طبیعت کچھ روزسے ناساز تھی جس کے باعث اس نے اچانک کھانا پینا بھی چھوڑدیاتھا تاہم گزشتہ روز سوتے میں ہی ککی کی موت واقع ہو گئی۔ککی دنیا کا معمر ترین طوطا تھا جبکہ ماہرین کے مطابق عام طور پر اس نسل کے طوطے40سال سے100سال تک عمر پاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close