بلاگ

دنیا بھرہاتھیوں کی آبادی میں خطرناک حد تک کمی

جنگلی حیات پر کام کرنے والی عالمی تنظیم آئی یو سی این کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عشرے کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں ہاتھیوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ہاتھیوں میں کمی کے حوالے سے تنزانیہ پہلے نمبر پر رہا جہاں ان کی تعداد ساٹھ فیصد کم ہوگئی ۔ جنوبی افریقہ میں ہاتھیوں کی آبادی میں بیس فیصد تک کمی ہوئی ہے،جس کے بعد ہاتھیوں کی تعداد پانچ لاکھ سے کم ہوکر چار لاکھ ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابقکمی کی وجہ ہاتھی دانت کے حصول کے لئے ہاتھیوں کا غیر قانونی شکار ہے۔ رپورٹ میں ہاتھیوں کے تحفظ کے لئے سخت اقدامات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close