بلاگ

کیلیفورنیا میں پھولوں کی بہار

ہر سال منعقد کی جانے والی پھولوں کی پریڈ میں ہر رنگ اور قسم کے پھولوں سے قد آدم خوبصورت اشیا تیار کی جاتی ہیں

ہر سال ہزاروں لوگ اس پریڈ میں شرکت کرتے ہیں

اس پریڈ کا آغاز کیلیفورنیا کے شہر پساڈینا کے مقامی افراد نے سنہ 1890 سے کیا تھا جس کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

ایک سو اٹھائیسویں پریڈ کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یورپ میں فروغ پاتی ٹرک دہشت گردی کے پیش نظر انتظامیہ نے جگہ جگہ بیریئرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close