بلاگ

صرف ایک کمرے کے ہوٹل میں ٹھہرنا چاہیں گے؟

جمہوریہ چیک کےدارالحکومت پراگمیں، جسے یورپ کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے، میں ایسا ہوٹل کھولا گیا جو ایک صرف ایک کمرے پر مشتمل ہے۔

اس منفرد ہوٹل کی عمارت دراصل سوویت یونین کے زمانے کا ایک ٹیلی ویژن ٹاور تھا جسے اب ایک کمرے کے ہوٹل کی شکل دے دی گئی ہے۔

ہوٹل میں ٹھہرنے والا مکمل تخلیے کے ساتھ اپنا وقت گزار سکتا ہے۔ ہوٹل کا واحد کمرہ 70 میٹر کی بلندی پر واقع ہے جہاں سے پورے پراگ کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

اس انوکھے ہوٹل میں ٹھہرنے کی قیمت 468 پاؤنڈز ہے اور ویک اینڈ پر اس قیمت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close