More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آبادتجارت

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔

ذرائع کے مطابق اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، اضافے سے صارفین پر 65 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گاْ

اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 31 اگست کو سماعت کرے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close