تجارت

پاناما کیس میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مٹھائیاں تقسیم

کراچی: پاناما کیس میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، سرمایہ کاروں نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جشن منانے کا سسلسلہ جاری ہے، لیکن پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی سرمایہ کاروں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close