تجارت

اوگرا نے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا ہے۔

اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈیزل قیمتوں کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، ابلاغ عامہ میں گمراہ کن قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مفاد عامہ میں غلط قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close