More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ہفتے کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 843 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار پر بھی دیکھا گیا۔

ہفتے (18 فروری ) کو کراچی سیت ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 68 ہزار 38 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب چاندی کے بھاؤ میں بھی اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھ کر 2130 روپے ہوگئی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close