More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

مقصد خریف کی فصل کیلئے یوریا کھاد کی ضروریات پوری ، اسحاق ڈار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کھاد پلانٹس کو مقامی گیس فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خریف کی فصل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای سی سی نے کھاد پلانٹس کو مقامی گیس فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد خریف کی فصل کیلئے یوریا کھاد کی ضروریات پوری کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بیرونی فنانسنگ 7 کی بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق

واضح رہے کہ گزشتہ سال شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close