تجارت

فی تولا سونے میں مزید 500 روپے کا اضانہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 49ہزار 550روپے ہو گئی ہے ۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دس گرام سونے کی قیمت میں 429روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 42ہزار 471روپے ہو گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close